22 جولائی 2018 - 17:12
زاہدان میں 2 اہلکاروں کی شہادت میں ملوث 2 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا

سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر نے کہا ہے کہ زاہدان میںر ضآکار فورسز کے دو اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔

اہل بیت (ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی بری فوج کے قدس ہیڈکوارٹر کے کمانڈر بریگیڈئر محمد مازانی نے کہا ہے کہ زاہدان میںر ضآکار فورسز کے دو اہلکاروں کی شہادت میں ملوث دو دہشت گردوں کو گرفتار کرلیا گیا ہے۔ انھوں نے کہا کہ دہشت گرد زاہدان کے شورو گاؤں میں رضاکار کے دو اہلکاروں کو شہید کرکے فرار ہوگئے جنھیں گرفتار کرلیا گیا ہے۔

.......

/169